بلاگ

ماں کی عظمت

تحریر: شانزہ اجمل۔

میرے محلے میں ایک بوڑھی عورت رہتی ہے اس کے شوہر فوت ہو چکے ہیں ۔ان کے بیٹے ان کو چھو ڑ کر چلے گئے ہیں اور وہ ہر وقت ان کو یاد کر کے روتی رہتی ہے۔ وہ بہت غریب ہیں۔ ایک دن میں ان کے گھر گئی تو وہ چارپائی پر بے بسی کی حالت میں لیٹی ہوئی تھی۔ انہوں نے مجھے کہا کہ بیٹی مجھے پانی ڈال دو میں نے انہیں پانی ڈال دیا۔

انہوں نے مجھے کہا کہ میرے بیٹوں کی کوئی خبر آئی تو میں نے کہا نہیں۔ مجھے ان کی حالت پر بہت افسوس ہوا۔ میں نے ان کے بیٹوں کو ان کی ماں کے بارے میں خبر پہنچائی اور انہیں شرم دلائی اور ماں کی عظمت بتائی ۔اور پھر ان کے بیٹے ان کو اپنے ساتھ لے گئے ۔اس سے مجھے بہت خوشی ہوئی۔

مصنف: شانزہ اجمل گورنمنٹ گرلز مڈل سکول چک نمبر 384 ڈبلیو بی کی طالبہ ہیں۔

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button