متفرق

میرا سکول

تحریر: محمد حسن بلوچ

میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں۔ میرا سکول بہت خوبصورت ہے۔ میرے سکول میں 9    کلاسیں ہیں۔ میرے سکول میں بہت خوبصورت کلاس روم ہے۔ ہر کمرہ ہوادار ہے۔ ہمارے سکول میں 13 ٹیچر ہیں۔ سب بہت قابل استاد ہیں ۔ میری کلاس میں 13 سٹوڈنٹس ہیں۔ سب بچے بہت قابل ہیں۔ میرے سکول میں سپورٹس گالا بھی ہوتا ہے۔ میں اور باقی بچے سپورٹس میں حصہ لیتے ہیں اور کھیلتے ہیں۔ ہمارا سکول بہت اچھا ہے۔ میرے سکول میں بہت سارے پودے بھی ہیں ۔ہر پودا الگ الگ قسم کا ہے۔ ہمارے سکول میں ایک ہیڈ ماسٹر صاحب کا دفتر بھی ہے۔میرے سکول میں ٹی وی روم بھی ہے۔ ہم کبھی کبھار وہاں ٹی وی بھی دیکھنے جاتے ہیں۔

ایڈیٹر نوٹ:یہ تحریر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کلو والا لودھراں سے آٹھویں جماعت کے طالب علم محمد حسن بلوچ نے بھیجی ہے۔ ہم نے املا، گرائمر، اور تحریری قواعد و ضوابط کی پابندی کو بہتر بنانے کے لیے کچھ ترامیم کی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button