برسات کی بہار

برسات کی بہار

بارش کا نام سنتے ہی ہر کسی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ بارش ہمارے لیے بے حد اہم ہے، اسی لیے لوگ برسات کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، کیونکہ یہ موسم ہر ایک کی زندگی میں ایک الگ اہمیت رکھتا ہے۔ بارش کا موسم کتنا حسین اور خوشنما ہوتا…

شرمندگی سے روشنی کا سفر

شرمندگی سے روشنی کا سفر

رات کا سناٹا تھا، کتے بھونک رہے تھے۔ سردی نے حارث کو یوں لپیٹ رکھا تھا جیسے کوئی کمبل یا لحاف۔ وہ ٹھٹھرتے ہوئے صبح کے انتظار میں جاگ رہا تھا، مگر اس کا دماغ ماضی کے جھروکوں میں بھٹک رہا تھا۔ "آخر میں نے یہ جرم کر کیسے لیا؟ اگر سب کو میری اصلیت…

ماں – ایک ایسا رشتہ جو ہر حال میں مخلص رہتا ہے

ماں – ایک ایسا رشتہ جو ہر حال میں مخلص رہتا ہے

آج مجھے جس موضوع پر بات کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے، اس کا عنوان ہے "ماں”۔ ماں ایک ایسی ہستی ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ وفادار اور بے لوث ہوتی ہے۔ اگرچہ باپ کا درجہ بھی کم نہیں ہوتا، لیکن ماں کی محبت اور قربانیاں منفرد اور بے مثال ہوتی ہیں۔…

Parrot story

ھم نے گھر میں طوطا پالا

گرمیوں کی چھٹیوں میں میرے بڑے بھائی جان سیالکوٹ سے ایک خوبصورت سا طوطا لائے جو بہت چھوٹا تھا۔ میں تو طوطے کو دیکھ کر بہت خوش تھی کیونکہ طوطا میرا پسندیدہ پرندہ ہے۔ مجھے بچپن ہی سے طوطے پالنے کا شوق تھا۔ میں نے اس کا نام میاں مٹھورکھا۔ پہلے دن تو میاں مٹھو…

غرور نا کریں۔

غرور نا کریں۔

دراصل ھماری زندگی ایک عارضی بھڑکتے ہوئے اس شعلہ کی مانند ہے۔ جو اچانک یوں ختم ہو جاتا ہے کہ اس کے وجود کا نام و نشان ہی مٹ جاتا ہے۔ یہ دنیا ,عیش و عشرت یہ شہرت سب عارضی جھلک ہے۔ انسان کی سانسیں اللہ کے کُن کی محتاج ہیں۔ مگر یہ ناداں انسان…

زندگی میں پہلی دفعہ ایمبولینس کا سفر
|

زندگی میں پہلی دفعہ ایمبولینس کا سفر

بروز بدھ 8 نومبر کی بات ہے اس دن میری کلاس کے لڑکے پرفیوم لگاکرآئے تھے۔ اور انہوں نے اس عمل کو اپنا معمول بنایا ہوا تھا کیونکہ اُن کو پتہ تھا کہ لڑکیوں کو اس چیز سے بڑی جلن تھی ۔ لڑکیوں کی طبیعت خرا ب ہوجاتی تھی مگر لڑکے پھر بھی معمول کے…

Jaaga

میرے گھر میں جاگا

میرے بھائی کی شادی میں ایک دو ہفتے رہ رہے تھے۔ تو ہم نے جاگے(شادی سے چند روز پہلے میوزیکل پروگرامز ) شروع کئے تو ہم نے اپنے رشتے داروں اور ہمسایوں کو مدعو کیا ہوا تھا۔ رات کے 9 بجے ہم نے جاگا شروع کردیا۔ جاگے میں ہم نے دو ہفتے بہت مزے کئے…

ظالم بادشاہ اور نیک شہزادی

ظالم بادشاہ اور نیک شہزادی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ریاست کا بادشاہ بہت مغرور اور ظالم تھا۔ جب اس کی کوئی خواہش پوری ہوتی تو وہ بہت خوش ہوتا اور جب کبھی اس کی خواہش پوری نہ ہوتی تو وہ اپنے سپاہیوں اور قوم پر سزا لاگو کر دیتا۔ اسی بادشاہ کی سات بیٹیاں تھیں اور وہ…

میری زندگی کا بُرا واقعہ
|

میری زندگی کا بُرا واقعہ

ایک بار یوں ہوا کہ میرا بھائی دُبئی کا ویزا لے کر دُبئی چلا گیا۔ وہاں میرے بھائی نے خوب دل لگا کر محنت کی اور ویزا کے اخراجات ادا کئے ۔ ویزا کی مدت دو سال تھی ۔ایک سال کے عرصے میں میرے بھائی نے ویزا کے مکمل اخراجات ادا کر دیئے تھے۔اور پھر…