متفرق

اپنا تعارف

تحریر: نادیہ صابر

میرے ابو کا نام صابر حسین ہے۔ میرے ابو پہلے گوادر میں سموسے پکوڑوں کا کام کرتے تھے۔ وہاں کے حالات بہت خراب تھے۔ اسی وجہ سے ہم دوبارہ اِسی جگہ چک نمبر 26 ایم میں آگئے جہاں ہم پہلے رہتے تھے۔ یہاں ہمارا کام بہت اچھا تھا ۔ اور اب یہیں پر ہم رہتے ہیں اور یہاں میرے ابو کریانہ کا کام کرتے ہیں ۔ جب ہم صبح سکول کو آتے ہیں تو میرے ابو ہمیں بیس روپے دیتے ہیں۔ ہمیں سکول میں بہت مزہ آتا ہے۔ ٹیچر بھی ہمیں بہت اچھا پڑھاتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button